Bbq Sauce - بار بی کیو سوس

Bbq Sauce - بار بی کیو سوس

اجزاء:

  1. کیچپ دو کپ
  2. براون شوگر چھ کھانے کے چمچے
  3. براون سرکہ آدھ کپ
  4. چینی چار کھانے کے چمچے
  5. کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچہ
  6. مسٹرڈ پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
  7. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
  8. پیاز کا چورا ایک کھانے کا چمچہ
  9. وورسسٹر سوس دو کھانے کے چمچے
  10. پانی ایک کپ

ترکیب:

  1. پین میں کیچپ ، براون شوگر ،سرکہ، چینی، مسٹرڈ پیسٹ، لیموں کا رس ، پیاز ،وورسسٹر سوس اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ پکا کر اتار لیں ۔باربی کیو سوس تیار ہے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes