Barfi - برفی

Barfi - برفی

اجزاء:
دودھ چارکلو
چینی آدھ کلو

کیسر تین گرام
بادام کی گریاں 250گرام کتری ہوئی
ورق 250گرام کتری ہوئی
ترکیب :
چارکلو دودھ کو اونٹا کر ایک کلو کھویا بنائیں ۔اس کھوئے مین آدھ کلو چینی ۔تین گرام کیسر اور پاؤبادام کی گریاں کتری ہوئی ۔ ملاکر چولہے پررکھ دیں ۔ جب برفی کی مانند قوام گاڑھا ہوجائے اسے کسی تھال میں جس کو پہلے سے چپڑدیاگیا ہو ۔انڈیل دیں ۔اور جب اقوام جم جائے تو برفی کی مانند چھری سے ٹکڑے کاٹ لیں ۔اور اوپر ورق پھیلا کر تھا لو ں میں سجادیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes