Banana Coconut Milk - بنانا کوکونٹ ملک

Banana Coconut Milk - بنانا کوکونٹ ملک

اجزاء:

  1. پتلا کوکونٹ ملک دو کپ
  2. چینی آدھا کپ
  3. نمک حسب ضرورت
  4. کیلے(چھوٹے) تین عدد

ترکیب:

  1. سوس پین میں کوکونٹ ملک، چینی اور نمک ڈال کر ابالیں۔ اس دوران چمچہ مسلسل چلائیں۔ اس میں کیلے ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔ آنچ سے اتار کر سرونگ ڈش میں نکالیں۔ حسب پسند ٹھنڈا یا گرم سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes