Banana Chaat - بنانا چاٹ

Banana Chaat - بنانا چاٹ

اجزاء:

  1. کیلے چار عدد
  2. بھنا اور پسا زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
  3. پسی لال مرچ 1/4چائے کا چمچہ
  4. چاٹ مصالحہ 1/4 چائے کا چمچہ
  5. چینی چار چائے کے چمچے
  6. لیموں کا رس چار چائے کے چمچے
  7. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. ایک گرم توے پر آدھا چائے کا چمچہ زیرہ ڈارک براون فرائی کر لیں اور پھر باون دستے یا پھر بیلن کی مدد سے موٹا موٹا کوٹ لیں ۔چار عدد کیلے چھیل کر ایک پیالے میں کاٹ لیں۔ اب اس میں آدھا چائے کا چمچہ بھنا اور پسا زیرہ ،1/4 چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ ،چار چائے کے چمچے چینی ،1/4 چائے کا چمچہ پسی لال مرچ،چار چائے کا چمچے لیموں کا رس اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ٹھنڈا کر کے سرو کریں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes