Banana And Yogurt Shake - بنانا انینڈ یوگرٹ شیک

Banana And Yogurt Shake - بنانا انینڈ یوگرٹ شیک

اجزاء:

  1. کیلے چھ سے آٹھ عدد
  2. دہی ایک سے آدھا کپ
  3. دودھ دو کپ
  4. براؤن شوگر چار سے چھ عدد
  5. الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  6. پودینے کے پتے سجانے کے لئے

ترکیب:

  1. کیلے، دودھ، دہی الائچی پاؤڈر اور براؤن شوگر کو اچھی طرح ملا کر بلینڈ کرلیں۔ لمبے گلاس میں ڈال کر پودینے کے پتے سے سجائیں اورپیش کریں۔ دہی جمانے کے لئے نیم گرم دودھ استعمال کریں۔ دہی میٹھا جمے گا۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes