Balai Dar Mazedar Laasi - بالائی دار مزیدار لسی

Balai Dar Mazedar Laasi - بالائی دار مزیدار لسی

اجزاء:

  1. دہی آدھا لیٹر
  2. چینی تین چوتھائی کپ
  3. نمک دو چٹکی
  4. دہی کی بالائی ایک کپ
  5. دودھ (پکا ہوا) دو کپ
  6. برف حسب ضرورت

ترکیب:

  1. ایک بلینڈر میں دہی٬ چینی٬ نمک٬ دودھ ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں- برف ڈال کر بلینڈ کریں اور گلاسوں میں لسی ڈالیں اوپر سے دہی کی بالائی ڈال کر پیش کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes