Apple Chicken Open Sandwich - ایپل چکن اوپن سینڈوچ

Apple Chicken Open Sandwich - ایپل چکن اوپن سینڈوچ

اجزاء:

  1. چکن بوائل ایک کپ
  2. سیب ایک عدد کیوب
  3. سیلیری ایک چوتھائی کپ
  4. مایونیز ڈیڑھ کپ
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  7. بریڈ سلائس آٹھ عدد

ترکیب:

  1. مرغی کو ابال کر باریک ریشہ کرلیں- سیب کے چھوٹے چوکور ٹکڑے کرلیں- ہرا دھنیا باریک کاٹ لیں- اب تمام اجزاﺀ ایک پیالے میں ڈال کر مایونیز٬ کالی مرچ اور نمک کے ساتھ ملا لیں- بریڈ سلائس کے اوپر یہ آمیزہ پھلائیں پھر ٹماٹر٬ سلاد کے پتے وغیرہ سے سجا کر پیش کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes