Apple Cheddar Pie - ایپل چیڈر پائی

Apple Cheddar Pie - ایپل چیڈر پائی

اجزاء:

  1. میدہ دو کپ
  2. چکن سوا کلو
  3. نمک آدھا چائے کا چمچہ
  4. چاول ایک کلو
  5. شارٹنگ آدھا کپ
  6. ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
  7. ٹھنڈا مکھن دو اونس
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. چیڈر چیز آدھا کپ
  10. پیاز (باریک کٹی ہوئی) تین عدد درمیانی
  11. ٹھنڈا پانی گوندھنے کے لئے
  12. ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) چھ عدد درمیانے
  13. فلنگ کے اجزا:
  14. دہی (پھینٹا ہوا) ایک پیالی
  15. چھلے اور کٹے سیب چار عدد
  16. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  17. پائن ایپل سیرپ ایک کپ
  18. ہلدی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  19. کارن فلار چارکھانے کے چمچے
  20. لال مرچ پسی ہوئی دو کھانے کے چمچ
  21. کاسٹر شوگر آدھا کپ
  22. دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  23. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
  24. گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
  25. پسی دار چینی آدھا چائے کا چمچہ
  26. ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) چھ سے آٹھ عدد
  27. کھن دو کھانے کے چمچے
  28. ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) آدھی گٹھی
  29. چیڈر چیز چار کھانے کے چمچے
  30. پودینہ (باریک کٹا ہوا) آدھی گٹھی
  31. ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ
  32. زردے کا رنگ ایک چٹکی
  33. دودھ ایک پیالی
  34. کیوڑہ ایسنس چند قطرے
  35. کوکنگ آئل ایک پیالی

ترکیب:

  1. ایک سوس پین میں ایک کپ پائن ایپل سیرپ گرم کریں اب اس میں چار کھانے کے چمچے کارن فلار اور آدھا چائے کا چمچہ پسی دار چینی کو اتنا اِسٹر کریں کہ وہ گاڑھا ہو جائے ۔ایک پیالے میں چھلے اور کٹے سیب،آدھا کپ کاسٹر شوگر ،دو کھانے کے چمچے لیموں کا رس اور آدھا چائے کا چمچہ نمک ڈال کر مکس کرلیں ۔اب انہیں تیار کئے ہوئے پائن ایپل سیرپ میں مکس کردیں اور ایک گریس کی ہوئی کیسرول ڈش میں ڈال دیں ۔اوپر دو اونس مکھن اور آدھا کپ چیڈر چیز ڈالیں ۔ڈو بنانے کے لئے دو کپ میدہ ،آدھا چائے کا چمچہ نمک ،مکھن ، چیڈر چیزاور آدھا کپ شارٹنگ مکس کریں ۔یہں تک کہ مکسچر بریڈ کرمز کی طرح ہو جائے۔پھر اس میں ٹھنڈا پانی تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کریں ،یہاں تک کہ وہ ڈو کی شکل میں آجائے ۔اب ڈو کو رول کر کے ڈش میں ڈلیں اور پھینٹے ہوئے انڈے سے برش کر کے پہلے سے گرم اوون میں 180c پر30منٹ کے لئے بیک کریں ۔آخر میں ونیلا آئس کریم کے ساتھ سرو کریں۔
  2. دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں- جب کڑکڑانے لگے تو پیاز ڈال کر سنہرا فرائی کر لیں-
  3. ادرک٬ لہسن٬ ہلدی اور زیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک چمچ چلائیں اور پھر ٹماٹر شامل کر کے اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر گل جائیں
  4. جب ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں اور ایک پیسٹ کی شکل میں آ جائیں تو چکن٬ نمک٬ لال مرچ٬ پسا ہوا دھنیا٬ پسا ہوا گرم مصالحہ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال دیں- پھر دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور درمیانی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ تک پکائیں-
  5. چاولوں کو تھوڑے سے ثابت گرم مصالحے کے ساتھ ایک کنی (مکمل ابلنے سے تین چار منٹ پہلے) ابال کر چھلنی سے پانی چھان لیں-
  6. بڑے سائز کی دیگچی میں چکن کو پھیلا کر رکھیں اور اس کے اوپر چاولوں کی تہہ لگا دیں- دودھ میں زردے کا رنگ اور کیوڑہ ایسنس ملا کر چاولوں پر چھڑ ک دیں-
  7. دیگچی کو ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے گرم توے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر(دم پر) پکائیں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes