Apple And Cinnamon Milkshake - سیب اور دارچینی کا ملک شیک

Apple And Cinnamon Milkshake - سیب اور دارچینی کا ملک شیک

اجزاء:

  1.  
  2. سیب ایک عدد
  3. چینی دو کھانے کے چمچ
  4. کریم چار کھانے کے چمچ
  5. دودھ دو گلاس
  6. (دار چینی ایک چٹکی (پسی ہوئی

ترکیب:

  1. پہلے سیب کو کاٹ کر بلینڈر میں ڈالیں۔
  2. اب اس میں چینی اور کریم شامل کرکے بلینڈ کریں۔
  3. پھر دودھ شامل کرکے دوبارہ بلینڈ کرلیں۔
  4. آخر میں گلاس میں نکلال لیں اور دار چینی ڈال کر سرو کریں

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes