Andoon K Sandwich - انڈوں کے سینڈوچ

Andoon K Sandwich - انڈوں کے سینڈوچ

اجزاء:

  1. انڈے (پھینٹے ہوئے ) 2عدد
  2. بڑی ڈبل روٹی کے سلائس 4عدد
  3. مکھن 4کھانے کے چمچ
  4. نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت

ترکیب:

  1. پھینٹے ہوئے انڈوں سے دو پتلے پتلے آملیٹ تیار کر یں۔ سلائسز کو مکھن لگا ئیں اور ان پر نمک اور کالی مرچ چھڑ کیں۔ ایک آملیٹ کو دو سلائسز کے درمیان رکھیں اور اسی طرح دوسرا بھی تیار کر لیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes