Andoon K Pakoray - انڈوں کے پکوڑے

Andoon K Pakoray - انڈوں کے پکوڑے

اجزاء:

  1. انڈے چھ عدد (سخت ابلے ہوئے چھیل لیں٬ اور آدھ انچ موٹے قتلے کاٹ لیں)
  2. ابیسن آدھا کپ
  3. اکارن فلور دو چائے کے چمچ
  4. اسفید مرچ حسب ضرورت (پسی ہوئی)
  5. انمک حسب ضرورت
  6. ااجینو موٹو چٹکی بھر
  7. اسویا ساس ایک چائے کا چمچ
  8. اچلی گارلک ساس دو چائے کے چمچ

ترکیب:

  1. بیسن٬ کارن فلور اور ساری اشیاﺀ پانی کے ساتھ پیسٹ بنا لیں جو زیادہ پتلا نہ ہو- اب انڈوں کو اس میں ڈبو کر بالکل مدھم آنچ پر تیل ڈال کر تلیں اس ترکیب سے آلو کے قتلے اور پیاز کے لچھے بھی فرائی کرسکتی ہیں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes