Anar Ki Chutni - انار کی چٹنی

Anar Ki Chutni - انار کی چٹنی

اجزاء:

  1. لہسن ایک جوا
  2. ہری مرچیں تین عدد
  3. انار کے دانے تازہ ایک پیالی
  4. ہرا دھنیا آدھی پیالی
  5. نمک ایک چائے کا چمچہ

ترکیب:

  1. بلینڈر میں انار کے دانوں کے علاوہ باقی تمام اجزاء یکجان کر لیں۔اس میں انار دانے شامل کریں اور ہلکا سا بلینڈ کر کے نکال لیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes