Aloo Wada - آلو وڑہ

Aloo Wada - آلو وڑہ

اجزاء:

  1. آلو آدھا کلو ابال لیں
  2. بیسن آدھا پاؤ
  3. ثابت زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  4. ہرا دھنیا٬ پودینہ حسب ضرورت
  5. پیاز ایک عدد باریک کاٹ لیں
  6. کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  7. پسی ہوئی کھٹائی آدھا چائے کا چمچ
  8. رائی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  9. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. ابلے ہوئے آلو ہاتھ سے مسل لیں- بیسن میں نمک٬ دھنیا٬ پسی ہوئی کھٹائی٬ کٹی ہوئی لال مرچ اور پانی ڈال کر آمیزہ بنا لیں- ابلے ہوئے آلوؤں میں دھنیا٬ پودینہ٬ ہری مرچ٬ پیاز٬ زیرہ٬ نمک٬ کلونجی٬ رائی اور کٹی ہوئے لال مرچ ڈال کر مکس کریں اور چھوٹی چھوٹی بالز بنا لیں اور بیسن کے آمیزے میں ڈپ کر کے گرم تیل میں تل لیں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes