Aloo Aur Bhutte Ke Kebab - آلو اور بھٹے کے کباب

Aloo Aur Bhutte Ke Kebab - آلو اور بھٹے کے کباب

اجزاء:

  1. آلو(چھیل کر کدو کش کر لیں) دو عدد
  2. بھٹے دو پیالی
  3. ہری پیاز(باریک کٹی ہوئی) دو پیالی
  4. ہری مرچیں (پسی ہوئی) دو کھانے کے چمچے
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. تیل تلنے کے لیے

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح سے ملائیں۔اس کے کسی بھی شکل کے کباب بنا لیں۔فرائینگ پین میں تیل گرم کرکے کبابوں کو دونوں طرف سے سنہری کر لیں۔انہیں پلیٹ میں نکال کر ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

Copyright © Gooposts.com/recipes