Akhrot Ki Chutni - اخروٹ کی چٹنی

Akhrot Ki Chutni - اخروٹ کی چٹنی

اجزاء:

  1. اخروٹ کی گری دو سو پچاس گرام
  2. دہی ایک کلو
  3. کٹی ہوئی پیاز ایک عدد
  4. کٹی ہوئی ہری مرچ دو سے تین عدد
  5. زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  6. نمک آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. دہی کو کسی ململ کے کپڑے میں ڈال کر لٹکا دیں تاکہ تمام پانی نکل جائے- اب تمام اجزاﺀ کو باریک پیس کر دہی میں ملا دیں- چٹنی تیار ہے-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes