Adark Ki Lassi - ادرک کی لسّی

Adark Ki Lassi - ادرک کی لسّی

اجزاء:

  1. ادرک ایک ٹکڑا
  2. دہی دو سو پچاس گرام
  3. ہری مرچ ایک سے دو عدد
  4. کالا نمک آدھا چائے کا چمچ
  5. چینی چار چائے کے چمچ
  6. الائچی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  7. برف حسبِ ضرورت
  8. کیوڑہ ایسنس چند قطرے

ترکیب:

  1. ادرک اور ہری مرچ کو کوٹ لیں۔
  2. تھوڑا سا پانی شامل کرکے اسے نچوڑ لیں اور بلینڈر میں ڈال دیں۔
  3. دہی، کالا نمک، چینی، الائچی پاؤڈر، کیوڑہ ایسنس اور برف ڈال کر پیس لیں۔
  4. ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes