Zarda - زردہ

Zarda - زردہ

اجزاء:

  1. سیلا چاول دو پیالی(دو کنی اُبلے ہوئے)
  2. گھی ایک کپ
  3. لونگ دو سے تین عدد
  4. سبز الائچی دو سے تین عدد
  5. چینی ڈیڑھ کپ
  6. کشمش ایک کپ
  7. بادام ایک کپ
  8. کیوڑا چند قطرے
  9. کھویا اڑھائی سو گرام
  10. گلاب جامن حسب ضرورت
  11. زردہ رنگ حسب ضرورت

ترکیب:

  1. ایک برتن میں گھی، لونگ، سبز الائچی، چینی اور زردے کا رنگ مکس کرکے چاول ڈال کر مکس کریں۔
  2. اب اس میں کشمش، بادام، کیوڑااور کھویا ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
  3. گلاب جامن سے گارنش کرکے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes