چکن کو بوائیل کر کے ہڈیاں الگ کر لیں ہڈیاں الگ کر نے کے بعد بلینڈر میں ڈال کر ریشے کر لیں چار ٹیبل اسپون آئل میں چکن،نمک،کالی مرچ،سویا،چلی،سرکہ ڈال کر دو منٹ پکا کر اتار لیں اب سموسہ پٹی کو تین انچ کا چکور پیس بنا لیں اب اس کے درمیان میں چکن رکھ کے دو سائڈ پر انڈا لگائیں اور بند کر لیں جو شیپ دینی ہے وہ دے دیں اور فرائی کر لیں