Vegetable Spaghetti - ویجی ٹیبل اسپیگیٹی

Vegetable Spaghetti - ویجی ٹیبل اسپیگیٹی

اجزاء:

  1. بند گوبھی دو سو پچاس گرام
  2. دہی ایک کلو
  3. گاجر دو سو پچاس گرام
  4. تازہ دودھ ایک پیالی
  5. مٹر دانہ دو سو پچاس گرام
  6. کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
  7. ہری مرچ چھ عدد
  8. چینی ایک کھانے کا چمچہ
  9. تیل آدھا کپ
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. سفید زیرہ پچاس گرام
  12. بڑے بنانے کا طریقہ
  13. کالی مرچ دو کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
  14. آلو(بھرتہ کئے ہوے) آدھا کلو
  15. ٹماٹر چار عدد
  16. انڈے کی سفیدی(پینٹی ہوئی) دو عدد
  17. لہسن اور ادرک دو کھانے کے چمچے (پسا ہوا)
  18. کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
  19. گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  20. کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
  21. بیک پارلر سرکہ چار کھانے کے چمچ
  22. بھنا اور پسا سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
  23. بیک پارلر اسپیگیٹی ایک پیکٹ
  24. چاول کا آٹا تین کھانے کے چمچہ
  25. نمک حسب ذائقہ
  26. نمک حسب ذائقہ
  27. تیل تلنے کے لئے
  28. املی کی چٹنی بنانے کے لیے
  29. املی کا گاڑھا گودا ایک پیالی
  30. کالا نمک ایک چٹکی
  31. پسی ہوئی سونٹھ ایک کھانے کا چمچہ
  32. بھنا اور پسا سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
  33. پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
  34. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. تمام ہری سبزیوں کو باریک کاٹ کر رکھ لیں-
  2. آلو کے بھرتے میں چاولکا آٹا،سفید زیرہ،کالی مرچ،لال مرچ،اور نمک ملائیں۔اس آمیزہ کی ٹکیاں بنا کر انڈے کی سفیدی میں لپیٹ لیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور ٹکیوں کو دونوں جانب سے سنہری کر کے اتار لیں ۔ دہی میں دودھ، کارن فلور،چینی اور نمک ملا کر پھینٹ لیں۔املی کی چٹنی بنانے کے لئے املی کے گودے می؟ں اونٹھ،زیرہ اور پسی لال مرچ ملا کر ہلکا سا پکا کر ٹھنڈا کر لیں۔اس میں کالا نمک اور نمک شامل کردیں ۔ڈش میں تھوڑی سی دہی اور تھوڑی سی چینی ڈالیں،پھر آلو کی ٹکیوں کو تہ کی طرحرکھیں،پھر باقی دہی اور املی کی چٹنی ڈال کر پیش کریں۔
  3. ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور تھوڑی کٹی ہوئی پیاز ڈال کر بگھار لیں اور پیاز لال ہونے پر سفید زیرہ٬ ادرک اور لہسن پیسٹ٬ پسی ہوئی کالی مرچ٬ گرم مصالحہ٬ نمک ڈال کر بھون لیں- پھر اس میں دو مگ پانی ڈال کر مٹر دانہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر دم دیں تاکہ مٹر گل جائیں-
  4. جیسے ہی دیگچی میں پانی کم رہ جائے اور مٹر بھی گل جائیں تو اس دیگچی میں تمام سبزیوں کو دھو کر ڈال دیں اور آنچ ہلکی کر کے دم پر چھوڑ دیں- جب پانی خشک ہوجائے اور تیل الگ ہوجائے تو دیگچی اتار لیں-,
  5. ایک دوسری دیگچی میں پانی ابال لیں اور اس ابلتے پانی میں بیک پارلر اسپیگیٹی اور دو چائے کے چمچے نمک ڈال کر آٹھ منٹ تک ابال لیں- ابلتے ہوئے اسپگیٹی پر سے ٹھنڈا پانی گزاریں اور تمام پانی پھر پھینک دیں-
  6. اب اس اسپیگیٹی کو سبزیوں کو دیگچی میں ڈال کر مکس کرلیں اور ہلکی آنچ پر سبزیوں اور اسپیگیٹی کو تھوڑا سا بھونیں- پھر اس میں سرکہ شامل کرلیں-
  7. لیجیے بیک پارلر کی ویجی ٹیبل اسپیگیٹی تیار ہے- مزید ذائقے کے لیے بیک پارلر چلی ساس ڈال کر نوش فرمائیں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes