Vegetable Pulao - ویجی ٹیبل پلاؤ

Vegetable Pulao - ویجی ٹیبل پلاؤ

اجزاء:

  1. :پیسٹ کے لیے
  2. (چکن آدھا کلو (کیوبز اور بون لیس
  3. دار چینی ایک ٹکڑا
  4. تیل آدھا کپ
  5. لونگ چھ عدد
  6. پیاز کا پیسٹ ایک کپ
  7. پیپر کارن چھ عدد
  8. لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  9. کالی الائچی دو عدد
  10. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  11. (لال مرچ دس عدد (چھوٹی گول
  12. دیگی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  13. (دھنیا ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  14. ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  15. ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ
  16. نمک حسب ذائقہ
  17. زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  18. ٹماٹر پیوری چھ سے آٹھ عدد
  19. سونف ایک کھانے کا چمچ
  20. دہی چار کھانے کے چمچ
  21. چاول آدھا کلو
  22. چکن کی یخنی ایک کپ
  23. تیل آدھا کپ
  24. (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بُھنا اور کٹا ہوا
  25. (پیاز دو عدد ﴿سلائس میں کٹی ہوئی
  26. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  27. تیز پتا ایک عدد
  28. قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ
  29. آلو دو عدد
  30. میدہ ایک کھانے کا چمچ
  31. گاجر دو عدد
  32. کوکونٹ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  33. فرنچ بینز دس عدد
  34. گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  35. مٹر آدھا کپ
  36. کریم تین کھانے کے چمچ
  37. (پھول گوبھی ایک عدد (چھوٹی
  38. مکھن ایک چوتھائی کپ
  39. نمک دو چائے کے چمچ
  40. ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
  41. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  42. ہری مرچ چار سے پانچ عدد
  43. (ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  44. لیمن ویجز گارنش کے لیے

ترکیب:

  1. گرائنڈر میں دار چینی، لونگ، پیپرکارن، کالی الائچی، گول لال مرچ، پسا دھنیا، ادرک لہسن، زیرہ، سونف اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پیس لیں کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے۔
  2. ایک پین میں تیل گرم کرکے چکن کیوبز کو تیز آنچ پر پکالیں۔
  3. چاول کو تیس منٹ کے لیے بھگو دیں۔
  4. جب تھوڑا نرم ہو جائیں تو پلیٹ میں نکال لیں۔
  5. ایک برتن میں تیل گرم کرکے سلائس میں پیاز گولڈن فرائی کرلیں۔
  6. اب پیاز کا پیسٹ، لہسن ادرک کا پیسٹ، پسی لال مرچ، دیگی مرچ، ہلدی پاؤڈر، نمک، ٹماٹر پیوری اور دہی کو فرائی کریں۔
  7. پھر اس میں تیز پتا، مصالحوں کا پیسٹ اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر فرائی کریں۔
  8. اب اس میں فرائی کیا ہوا چکن اور چکن کی یخنی ڈال کر پکالیں۔
  9. اس کے بعد آلو، گاجر، فرنچ بینز، مٹر اور پھول گوبھی کے ٹکرے ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔
  10. پھر اس میں زیرہ، کُٹی کالی مرچ اور قصوری میتھی ڈال کر پکالیں۔
  11. اس کے بعد نمک، لیموں کا رس اور چار کپ پانی ڈال کر ابال آجانے تک پکائیں۔
  12. اب ایک پیالے میں میدہ اور کوکونٹ پاؤڈر کو پانی میں ڈال کر مکس کر لیں۔
  13. پھر اس میں بھیگے ہوئے چاول شامل کریں اور ڈھک کے تیز آنچ پر پانچ منٹ تک پکائیں۔
  14. آخر میں میدے کا مکسچر، کریم اور گرم مصالحہ ڈال کر پکالیں۔
  15. پھر آنچ ہلکی کر دیں اور چاول کے گل جانے تک دَم دیں۔
  16. اب اس کے اوپر مکھن ڈال دیں۔
  17. اب ڈش آؤٹ کرکے ہرا دھنیا، ہری مرچ، ادرک اور لیمن ویجز کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes