Turkish Salad - ترکی سلاد

Turkish Salad - ترکی سلاد

اجزاء:

  1. سلاد کے پتے : 10 عدد
  2. کھیرا : 1 فٹ لمبا
  3. ثابت زیتون : 200 گرام
  4. شیپ چیز : 100 گرام
  5. ویننگر : 3 رائس سپون
  6. چینی : 1 ٹی سپون
  7. اجینو موتو : ایک چٹکی
  8. لیمن: 1 عدد

ترکیب:

  1. سلاد کے پتے باریک کاٹ لیں۔ کھیرا بھی درمیان میں سے دو حصوں میں تقسیم کر کے باریک باریک کاٹ لیں۔ اب دونوں کو مکس کر کے زیتون بھی ساتھ ہی مکس کر دیں۔ اب لیمن کا رس اسکے اوپر نچوڑ لیں۔
  2. ویننگر میں چینی اور اجینو موتو ڈالیں اور خوب مکس کریں۔ اب اس تیارشدہ محلول کو مکس سلاد کے اوپر ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔ آخر میں اور چنے کے برابر کٹے شیپ چیز ڈال کر خود بھی کھائیں اور گھر والوں کو بھی پیش کریں۔

Copyright © Gooposts.com/recipes