Tandoori Chicken - تندوری چکن

Tandoori Chicken - تندوری چکن

اجزاء:

  1. مرغی کر سینہ 3 پاوء
  2. پپیتا ½ پیس
  3. دہی 6 کھانے کے چمچ
  4. لیموں کا رس 3 کھانے کے چمچ
  5. ادرک لہسن کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
  6. لال مرچ پاوڈر 1 کھانے کا چمچ
  7. زیرہ بھنا ہوا 1 چائے کا چمچ
  8. دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  9. ہلدی ½ چائے کا چمچ
  10. کھانے کا رنگ(لال رنگ) ½ چائے کا چمچ
  11. چاٹ مصالحہ ½ چائے کا چمچ
  12. سرسوں کا تیل حسبِ ضرورت
  13. نمک حسبِ ضرورت
  14. ہرا دھنیا سجاوٹ کے لیۓ۔

ترکیب:

  1. ایک مکسنگ باول میں دہی، لیموں کا رس، زیرہ، ہلدی، دھنیا پاوڈر، چاٹ مصالحہ، نمک، پپیتا، ادرک لہسن کاپیسٹ اور رنگ،سرسوں کا تیل وغیرہ ڈال کر مکس کر لیں۔ اب مرغی کے پیس ڈال کر میرینیٹ کریں کم از کم 2 گھنٹے تک۔ اوون کو 180 ڈگری پر گرم کریں 15 منٹ تک اور 20 سے 25 منٹ تک بیک کریں مرغی کو۔ تیار ہونے پر نکال کر دھنیا سے سجاوٹ کر لیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes