Summer Peach Drink - سمرپیچ ڈرنک

Summer Peach Drink - سمرپیچ ڈرنک

 

اجزاء:

  1. آڑو ایک کپ
  2. چینی دو کھانے کے چمچ
  3. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  4. ٹھنڈا پانی ایک کپ
  5. برف حسب ضرورت
  6. پودینہ گارنش کے لیے
  7. آڑو سلائس گارنش کے لیے

ترکیب:

  1. بلینڈر میں کٹے آڑو، چینی، لیموں کا رس، ٹھنڈا پانی اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
  2. پھر گلاس میں نکال لیںَ۔
  3. پودینے کے پتے اور آڑو کے سلائس سے گارنش کرکے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes