Strawberry Colada - اسٹرابری کولاڈا

Strawberry Colada - اسٹرابری کولاڈا

اجزاء:

  1. فروزن اسٹرابری 1 کپ
  2. کوکونٹ ملک پاﺅڈر 3 کھانے چمچے
  3. پائن ایپل جوس 1 کپ
  4. چینی 2 کھانے کے چمچے
  5. آئس کیوبز 1 کپ
  6. پسا کھوپرا 1 کھانے کا چمچہ
  7. ونیلاآئس کریم 2 اسکوپس
  8. اسٹرابیری ایسنس 2-3 قطرے

ترکیب:

  1. بلینڈر میں 1کپ فروزن اسٹرابری ، 3کھانے کے چمچے کوکونٹ ملک پاﺅڈر، 1کپ پائن ایپل جوس، 2کھانے کے چمچے چینی ، 1کپ آئس کیوبز، 1کھانے کا چمچہ پسا کھوپرا، 2اسکوپس ونیلا آئس کریم اور 2-3قطرے اسٹرابری ایسنس ڈال کر بلینڈ کر لیں اور فوراً سرو کریں ۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes