Spicy Noodles - اسپائسی نوڈلز

Spicy Noodles - اسپائسی نوڈلز

اجزاء:

  1. تیل ایک چوتھائی کپ
  2. (لہسن ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  3. (ادرک ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  4. (پیاز ایک عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  5. چکن بریسٹ ایک عدد
  6. جھینگے بارہ عدد
  7. (شملہ مرچ ایک عدد ﴿سلائس کی ہوئی
  8. سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  9. اویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
  10. چلی گارلگ سوس دو کھانے کے چمچ
  11. نمک آدھا چائے کا چمچ
  12. سفید مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  13. (ایگ نوڈلز تین کپ ﴿اُبلے ہوئے
  14. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  15. (ہری پیاز ایک عدد ﴿کٹی ہوئی

ترکیب:

  1. تیل گرم کرکے اس میں لہسن اور ادرک ڈال کر لائٹ گولڈن فرائی کرلیں۔
  2. اب اس میں پیاز، چکن بریسٹ، جھینگے اور شملہ مرچ شامل کرکے ایک منٹ اسٹر فرائی کرلیں۔
  3. پھر اس میں سویا سوس، اویسٹر سوس، چلی گارلک سوس، نمک اور سفید مرچ ڈالیں۔
  4. اس کے بعد ایگ نوڈلز شامل کرکے تیز آنچ پر پکائیں اور اچھی طرح ٹوس کرلیں۔
  5. آخر میں سرکہ اور ہری پیاز شامل کر دیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes