Special Thai Noodles - اسپیشل تھائی نوڈلز

Special Thai Noodles - اسپیشل تھائی نوڈلز

اجزاء:

  1. (چکن بریسٹ ایک عدد (سلائس کی ہوئی
  2. (چکن آدھا کلو (بون لیس، کیوبز
  3. رائس نوڈلز آدھا پیکٹ
  4. (پیاز ایک عدد (باریک کَٹی ہوئی
  5. تیل ایک چوتھائی کپ
  6. (کھیرا ایک عدد (کَٹا ہوا
  7. لہسن دو کھانے کے چمچ
  8. کالی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  9. نمک ایک چائے کا چمچ
  10. گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  11. سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  12. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  13. چلی گارلک ساس دو کھانے کے چمچ
  14. اجینو موتو آدھا چائے کا چمچ
  15. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  16. سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
  17. اویسٹر ساس دو کھانے کے چمچ
  18. ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  19. فِش ساس دو کھانے کے چمچ
  20. سرکہ دو کھانے کے چمچ
  21. سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  22. مکھن حسبِ ضرورت
  23. براؤن شوگر ایک کھانے کا چمچ
  24. (لیموں ایک عدد (رس نکال لیں
  25. (بند گوبھی چار کھانے کے چمچ (سلائس کی ہوئی
  26. پراٹھے چار عدد
  27. (گاجر تین کھانے کے چمچ (سلائس کی ہوئی
  28. نمک حسبِ ذائقہ
  29. ہری پیاز کے پتے دو کھانے کے چمچ
  30. (بے بی کارن دو عدد (کٹے ہوئے
  31. (مشروم چار سے پانچ عدد (سلائس کی ہوئی

ترکیب:

  1. رائس نوڈلز کو گرم پانی میں بیس منٹ کے لئے بھگو دیں۔
  2. چکن کو نمک، ایک کھانے کا چمچ سرکہ، لیموں کا رس اور سویا ساس لگا کر رات بھر ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔
  3. تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں۔
  4. پین میں مکھن گرم کرکے ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں۔
  5. پھر چکن ڈال کر تین منٹ تک پکائیں۔
  6. اس میں چکن، اجینو موتو، کالی مرچ، گرم مصالحہ اور سفید زیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  7. پھر نمک، سرکہ، چلی گارلک ساس، کٹی لال مرچ، اویسٹر ساس، فِش ساس، سویا ساس اور براؤن شوگر ڈال دیں۔
  8. پیاز اور کھیرا بقیہ سرکے میں ڈال کر الگ رکھ دیں۔
  9. اب تمام سبزیاں شامل کرکے اسٹر فرائی کرلیں یہاں تک کہ چکن اور سبزیاں نرم ہوجائیں۔
  10. پراٹھوں کو توے پر تَل لیں۔
  11. پھر رائس نوڈلز میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں اور سرو کریں۔
  12. اب پراٹھے میں چکن، سرکے والا پیاز اور کھیرا رکھ کر رول کرلیں۔
  13. گرم گرم پراٹھا رول کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes