Special Chicken Biryani - سپيشل چکن بریانی

Special Chicken Biryani - سپيشل چکن بریانی

اجزاء:

  1. چکن ایک کلو سولہ ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  2. دودھ تین کلو
  3. ادرک لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
  4. الائچی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  5. نمک ڈیڑھ چائے کے چمچ
  6. کیوڑہ دو کھانے کے چمچ
  7. سرخ مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
  8. چینی دو کپ
  9. دار چینی دو اسٹکس
  10. بادام، پستہ حسب ضرورت
  11. کالی مرچ چھ عدد
  12. لونگ دو عدد
  13. ہری الائچی چھ عدد
  14. چاول آدھا کلو
  15. کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  16. دہی کا مکسچر:
  17. دہی ڈیڑھ کپ
  18. زرد رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  19. گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  20. پسی ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ
  21. پسی جائفل آدھا چائے کا چمچ
  22. زعفران ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  23. کیوڑہ ایک کھانے کا چمچ
  24. ہری مرچیں چھ عدد
  25. ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ
  26. پودینے کے پتے پندرہ سے بیس عدد
  27. بگھار کے لیے:
  28. آئل ایک کپ
  29. تلی پیاز آدھا کپ

ترکیب:

  1. ایک برتن میں دو کپ پانی، چکن کے ٹکڑے، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، دار چینی کے ٹکڑے، کالی مرچ، لونگ اور چھوٹی الائچی ڈال کر اتنا پکائیں کہ چکن گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔
  2. ربڑی ایک خاص کڑاہی میں بنائی جاتی ہے جس کا پیندہ سیدھا ہوتا ہے اسی قسم کی کڑاہی میں جلیبیاں بھی بناتے ہیں۔ اسے عام طور پر تئی کہا جاتا ہے۔
  3. اب اسے چولہے سے ہٹا کر الگ رکھ دیں۔
  4. ایک کلو دودھ کو تئی میں اس طرح پکائیں کہ دودھ کے بلبلے نہ بنے بس ہلکا ہلکا پکے، دودھ پکنے سے اوپر جو تہہ آئے اسے فلیٹ چمچ سے کڑاہی میں ایک طرف کرتے جائیں۔
  5. دوسرے برتن میں چاول کو کالا زیرہ، نمک اور حسب ضرورت پانی کے ساتھ تین چوتھائی اُبال لیں، یعنی ایک کنی باقی رہیں۔
  6. دودھ کے اوپر بننے والی تہہ جب کڑاہی میں ایک طرف کر دیں تو تھوڑا سا مزید دودھ کڑاہی میں ڈالیں۔
  7. اب چاولوں کو نتھار کر پانی نکال دیں۔
  8. جب سارا دودھ کڑاہی میں ڈال دیں اور سائڈ پرکافی گاڑھی تہہ بن جائے تو دودھ میں کیوڑہ، الائچی پاؤڈر اور چینی شامل کرکے دودھ کو پکائیں۔
  9. ایک پیالے میں دہی، زردہ رنگ، پسا گرم مصالحہ، پسی ہری الائچی، پسی جائفل، پسی جاوتری، زعفران اور کیوڑہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
  10. چینی دودھ میں حل ہو جائے تو دودھ کو جو سائڈ پر بالائی کی تہیں کی تھیں ان کے اوپر ڈالتے ہوئے مکس کریں، یہ سارا آمیزہ گاڑھا ہو کے ربڑی بن جائے گا۔
  11. دہی کا یہ آمیزہ چکن کے آمیزے کے اوپر ڈال دیں۔
  12. اس ربڑی کو پلیٹ میں نکا لیں اور ٹھنڈا کرکے بادام، پستہ سے گارنش کرکے سرو کریں۔
  13. اب اس پر اُبلے چاول پھیلا کر ڈالیں۔
  14. یہ ربڑی نرم ہو گی۔ اگر خشک ربڑی بنانا چاہتے ہیں تو ربڑی کو مزید پکا کے دودھ اور چینی کو خشک کریں۔ اس ربڑی کے اوپر تھوڑی سی چینی ڈال کے اس کو پلیٹ میں نکا ل لیں۔
  15. پھر تیل اور تلی پیاز کے ساتھ ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پودینہ بھی ڈال کر بیس منٹ کے لیے دَم پر رکھیں۔
  16. چمچ کو ہلکے ہاتھوں سے مسلسل ہلانا ہے لیکن پیندے کے ساتھ رگڑنا نہیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes