Sooji Ka Halwa - سوجی کا حلوہ

Sooji Ka Halwa - سوجی کا حلوہ

اجزاء:

  1. سوجی ایک پیالی
  2. چینی 2/1 پیالی/ ایک کھانے کا چمچہ
  3. تازہ دودہ 2/1 پیالی
  4. لونگیں 4 عدد
  5. چھوٹی الائیچی 4 عدد
  6. زردے کا رنگ 4/1 چائے کا چمہ
  7. پانی 2/1 پیالی
  8. تیل 2 کھانے کے چمچے
  9. بادام، پستے(باریک کئے ہوئے)4/1 پیالی

ترکیب:

  1. سوجی کو فرائی پین میں ہلکا سا بھون کر نکال لیں۔ الائچیوں کو ایک کھانےکے چمچے چینی کے ہمرا پیس لیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں پیسی ہوئی الائچی اور لونگیں بھونیں، اس میں باقی چینی، پانی اور زردے کا رنگ شامل کا رنگ شامل کرکے چند منٹ پکائیں۔ ابال آنے لگے تو اس میں سوجی اور دودہ ڈالیں اور چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔ آمیزہ گاڑھا ہونے لگےتو کنارہ چھوڑنے تک بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور بادام، پستے سے سجا کر پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes