Shanghai Chicken - شنگھائی چکن

Shanghai Chicken - شنگھائی چکن

اجزاء:

  1. مرغی کی بوٹیاں 2/1
  2. انڈے 3 عدد
  3. کارن فلور 5 کھانے کے چمچے
  4. کٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
  5. سویا ساس ایک کھانے کا چمچہ
  6. ٹماٹو کیچپ 2/1 پیالی
  7. لہسن (چوپ کئے ہوئے) 4 جوے
  8. ادرک (چوپ کی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
  9. ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی) 2 گڈی
  10. مٹر 2/1 پیالی
  11. بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
  12. براﺅن چینی ایک کھانے کا چمچہ
  13. ہری مرچیں (لمبائی میں کٹی ہوئی) 3 عدد
  14. مونگ پھلی 2 کھانے کے چمچے
  15. نمک حسبِ ذائقہ
  16. تیل تلنے کے لئے 3+ کھانے کے چمچے

ترکیب:

  1. ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر کارن فلور ار نمک ملا لیں۔ اس میں مرغی کی بوٹیاں شامل کرکے ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور سا میں مرغی کی بوٹیاں ایک ایک کرکے ڈالیں۔ مرغی کے ٹکڑے سنہری تل کر نکال لیں۔ کڑاہی میں 3کھانےکے چمچے تیل گرم کرکے لہسن اور ادرک بھونیں اس میں مٹر ، بند گوبھی ، ہری پیاز، کالی مرچ، ہری مرچیں، سویا ساس، ٹماٹو کیچپ، براﺅن چینی اور مرغی ملا کر چند منٹ تک پکائیں، پھر سرونگ ڈش میں نکا ل لیں۔ فرائنگ پین میں مونگ پھلی بھون کر اس پرڈالیں اور گرما گرم پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes