Shaami Kabab Second - شامی کباب

Shaami Kabab Second - شامی کباب

اجزاء:

  1. گائے کا گوشت 1 کلو
  2. ملک پاﺅڈر 2کپ
  3. چنے کی دال 2 کپ
  4. کریم ایک کپ
  5. لہسن کی پوتھی 1 عدد
  6. کنڈینسڈ ملک ایک کپ
  7. ادرک 1 ٹکڑا
  8. پستے 50گرام
  9. دار چینی 3 ٹکڑے
  10. روز واٹر 1کھانے کا چمچہ
  11. لونگ 4-5 عدد
  12. پسی الائچی 2/1چائے کا چمچہ
  13. بڑی الائچی 4-5 عدد
  14. تیز پتہ 2 عدد
  15. ثابت لال مرچ 10-12 عدد
  16. نمک 1 کھانے کا چمچ
  17. پیاز 1 عدد
  18. ہرا دھنیا 3-4 کھانے کے چمچ
  19. ہری مرچیں 4-5 عدد
  20. اُبلے چاول 2/1 کپ

ترکیب:

  1. گوشت میں تمام چیزیں ڈال کر پانی شامل کرکے اتنا پکائیںکہ دال اور گوشت دونوں گل جائیں۔
  2. کپ ملک پاﺅڈر، ایک کپ کریم،ایک کپ کنڈینسڈ ملک، 50گرام پستے، ایک کھانے کا چمچہ روز واٹر 2/1 چائے کا چمچہ پسی الائچی کو مکس کرکے مائیکرو ویو میں 4منٹ کے لئے رکھ دیں۔ چونکہ ہم کنڈینسڈ مِلک استعمال کر رہے ہیں اس لیے اس میں چینی کی ضرورت نہیں ہے
  3. اب اسے باریک پیس لیں۔
  4. پھر اس میں ہرا مصالحہ اور پیاز شامل کرکے کباب کی ٹکیاں بنائیں۔
  5. گھی میں فرائی کرلیں۔
  6. شامی کباب تیار ہیں ہری چٹنی یا کیچپ کے ساتھ پیش کریں۔
  7. بہتر جمانے کے لئے ایک تہہ شامی کباب کے اوپر پلاسٹک لگائیں اور دوسری تہہ شامی کباب کی رکھیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes