Seviyan Ka Zarda - سویاں کا زردہ

Seviyan Ka Zarda - سویاں کا زردہ

اجزاء:

  1. سویاں کلو
  2. چکن ایک پاؤ
  3. گھی کپ
  4. ڈبل روٹی چار سلائس
  5. چینی حسب پسند
  6. مایونیز دو کھانے کے چمچ
  7. پسی ہوئی چھوٹی الائچی تین عدد
  8. انڈے دو عدد
  9. پستہ، بادم ناریل دو کھانے کے چمچ
  10. نمک آدھا چائے کا چمچ
  11. زعفران یا زردہ رنگ تھوڑا سا
  12. کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  13. بریڈ کرمز حسب ضرورت
  14. تیل فرائی کیلئے

ترکیب:

  1. چینی میں دو کپ پانی ڈال کر شیرہ پکائیں۔ زردہ رنگ یا پسی ہوئی زعفران ڈال کر چمچ چلائیں اور اتار لیں۔ گھی میں الائچی گرم کر کے سویاں بھون لیں۔ اب شیرہ ڈال کر سویا پکائیں پانی خشک ہو جائے تو دم دیں۔ پستہ بادام اوپر سجائیں۔
  2. چکن کو اْبال کے ریشے کر لیں۔اس میں مایونیز، نمک، کالی مرچ پاؤڈر مکس کریں۔
  3. ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ دیں۔ دو سلائس کے اوپر فلنگ لگا دیں،بافی دو سلائس پر کچا انڈا لگا کے ان کو چکن فلنگ والے سلائس کے اوپر رکھ کے پریس کریں کہ جْڑ جائیں۔
  4. سینڈوچ پہلے انڈے میں ڈٍپ کریں پھر بریڈ کرمز لگائیں اور توے یا فرائنگ پین میں کم تیل کے ساتھ فرائی کر لیں۔
  5. گولڈن براؤن ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں رکھ دیں۔درمیان سے سینڈوچ اسٹائل میں کاٹ کے چلی گارلک ساس کے ساتھ پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes