Seekh Kabab - سیخ کباب

Seekh Kabab - سیخ کباب

اجزاء:

  1. قیمہ ڈیڑھ کلو
  2. چکن بریسٹ پیسز چھ عدد
  3. بڑی پیاذ ٣عدد
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. ہرادھنیا ١گڈی
  6. سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  7. لہس ١٢جوے
  8. (ادرک ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  9. ادرک ٢ کھانے والے چمچے
  10. ٹماٹو کیچپ آدھی پیالی
  11. پپیتا ١کھانے والا چمچہ
  12. چلی ساس دو کھانے کے چمچ
  13. ہری مرچ ٨عدد
  14. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  15. نمک حسب ذائقہ
  16. مایونیز آدھی پیالی
  17. کٹی لال مرچ ٢ کھانے والے چمچے
  18. لیموں دو عدد
  19. گرم مصالحہ(پسا ھوا)١کھانے والا چمچہ
  20. پیتا بریڈ چھ عدد
  21. تیل حسب ضرورت
  22. تیل حسب ضرورت
  23. مکئ کا آتا ١٠٠گرام
  24. کباب بنانے کے لیے ١ سیخ

ترکیب:

  1. پیازبہت باریک یا کچلی ھوئ ادرک،لھسن،ہری مرچ کٹی ھوئ،نمک،کٹی مرچ،کچا پپیتا،گرم مصالحہ یہ سب قیمہ میں ملادیں-اچھی طرح مکس کرکے ہرا دھنیہ بھی ملا دیں اور٢٠منٹ کے لیے رکھ دیں،اب مکئ کا آٹا بھی اچھی طرح مکس کر دیں،سیخ پر تیل لگا کر کباب بنا ئیں،١کھلے منہ کی پتیلی چولھے پر رکھیں ہلکا سا تیل لگائیں یا اس میں فوائل بچھادیں اب اس پر کباب بنا بنا کر پھیلا ئیں اور ڈھکن بند کر دیں،آنچ ھلکی
  2. چکن بریسٹ پیسز کو ہلکا ہلکا کچل کر اُن میں نمک، سویا سوس اور ادرک ملاکر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں۔
  3. ر کھیں-تھوری دیر بعدپتیلی ہلکے سے ہلا دیں،گھبرایئں نھیں، کباب پھلے پانی چھوریں گے-پانی خشک ھو کر خشبو سے پتا چل جائے گا-اب یہ کباب نکال کر دوسری پتیلی میں رکھ دیں-اور دوسرے اسی طرح بنا کر تیار کر لیں،جب سب تیار ہو جائیں تو کبابوں پر روٹی کا ٹکٹرارکھیں اور اس پر دہکتا ھوا کوئلہ رکھیں،پھر کوئلے پر ١ ٹی اسپون آئل ڈال کر جلدی سے ڈھکن بند کر دیں،١٠ منٹ بند رکھیں پھر بجھا ہوا کوئلہ نکال دیں-
  4. اب پین میں ذراسی چکنائی لگاکر چکن ڈالیں اور اس کا پانی خشک کرلیں۔
  5. گول گول چھلے دار باریک پیاز اور پودینہ کی چٹنیی ساتھ میں رکھیں-چپاتیاں یا پرا ٹھوں کے ساتھ پیش کر ٰیں-
  6. پھر اس کے بڑے بڑے ٹکڑے کاٹ کر اس میں ٹماٹو کیچپ، چلی سوس، کالی مرچ، مایونیز اور لیموں کا رس شامل کر دیں۔
  7. اس کے بعد توا گرم کرکے تھوڑی چکنائی لگائیں اور ذراسے تیل میں پیتا بریڈ سینک لیں۔
  8. جب وہ گولڈن براؤن ہو جائے تو ایک ایک کرکے پیتا بریڈ کو ٹرائی اینگل کی شکل میں تیار کرکے اُن کے اندر تیار کی ہوئی چکن ڈالیں اور گرم گرم سرو کر دیں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes