Safaid Chanay Ki Chaat - سفید چنے کی چاٹ

Safaid Chanay Ki Chaat - سفید چنے کی چاٹ

اجزاء:

  1. سفید چنے ڈیڑھ پیالی
  2. آلو دو عدد درمیانے
  3. آلو تین عدد
  4. ڈبل روٹی کے سلائس پانچ سے چھ عدد
  5. نمک حسب ذائقہ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  8. کٹی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
  9. چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  10. ہری مرچیں تین سے چار عدد
  11. (کھٹائی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  12. ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچے
  13. املی کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  14. لیموں کارس دو کھانے کے چمچے
  15. دہی ایک پاؤ
  16. انڈے کی سفیدی دو عدد
  17. پاپڑی حسب ضرورت
  18. کوکنگ آئل حسب ضرورت
  19. تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  20. پیاز ایک عدد
  21. ٹماٹر دو عدد
  22. ہرا دھنیا تھوڑا سا
  23. پودینہ تھوڑا سا
  24. ہری مرچ چار سے پانچ عدد

ترکیب:

  1. پہلے سفید چنے اور آلوؤں کو اُبال لیں۔
  2. آلووں کو ابال کر چھیل کر میش کرلیں ،ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر رکھ لیں ۔ ہرا مصالحہ ،نمک ، کالی مرچ اور لیموں کا رس کو آلووں میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔ڈبل روٹی کے ایک سلائس پر آلوکے مکسچر کو پیسٹ کریں اور اس پر دوسری سلائس رکھ کر اچھی طرح دبادیں۔اس سینڈوچ کو چار چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ،انڈے کی سفیدیوں کو پھینٹ کر اس میں نمک اور کالی مرچیں ڈالیں ۔کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پرگرم کریں اور سینڈوچز کو پھینٹی ہوئی انڈے کی سفیدی میں ڈپ کر کے سنہرے فرائی کرلیں ۔
  3. اب ایک پیالے میں چنے، آلو، نمک، کُٹی لال مرچ، چاٹ مصالحہ، کھٹائی اور املی کا پیسٹ ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں۔
  4. ساتھ میں دہی اور پاپڑی بھی شامل کر دیں۔
  5. پھر پین میں تیل گرم کرکے پیاز کو اتنا فرائی کریں کہ وہ نرم ہو جائے۔
  6. اب اس میں ٹماٹر، ہرا دھنیا، ہری مرچ اور پودینہ ڈال کر مکس کریں اور چاٹ پر ڈال دیں۔
  7. مزے دار سفید چنے کی چاٹ تیار ہے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes