Roast Mutton - روسٹ مٹن

Roast Mutton - روسٹ مٹن

اجزاء:

  1. گوشت سپر آدھا کلو
  2. گوشت (چربی سمیت) ایک کلو
  3. لہسن ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  4. ہری مرچیں (کچل لیں) آٹھ عدد
  5. دہی چار کھانے کے چمچ
  6. نمک حسب ذائقہ
  7. کالی مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  8. سیاہ مرچ (کٹی ہوئی ) ایک چائے کا چمچ
  9. بیسن دو کھانے کے چمچ
  10. سونٹھ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  11. کچا پپیتا دو کھانے کے چمچ
  12. لہسن کے جوے (کچل لیں) دس عدد
  13. پیاز ایک عدد
  14. پیاز (چوپ کرلیں) ایک عدد
  15. تیل آدھا کپ
  16. تیل چار کھانے کے چمچ
  17. ہرا دھنیا حسب ضرورت
  18. ہری مرچ دو کھانے کے چمچ
  19. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. گوشت کو دھو کر اس میں کچا پپیتا پسا ہوا٬ ادرک لہسن پیسٹ٬ نمک٬ کالی مرچ ٬ بیسن اور دہی ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں-
  2. بلوچی فرائی گوشت بنانے کے لیے سب سے پہلے گوشت کو اچھی طرح دھو کر اس کی چھوٹی بوٹیاں کرلیں پتیلی میں تیل گرم کریں- اس میں لہسن٬ ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں- لائٹ گولڈن ہوجائے تو گوشت ڈال کر دس منٹ تک فرائی کریں نمک٬ سیاہ مرچ ڈال کر پانی کا چھینٹا دے کر دھیمی آنچ پر پکائیں- گوشت گل جائے تو پیاز اور سونٹھ پاؤڈر ڈال کر دس منٹ دم پر رکھ دیں تندوری نان کے ساتھ سرو کریں-
  3. تیل میں پیاز کو براؤن کر کے چورا کر کے گوشت میں ملا دیں- ہرا دھنیا اور ہری مرچ بھی پیس کر ملا دیں-
  4. مزید ایک گھنٹے میرینیٹ ہونے دیں پھر اوون کو پہلے سے گرم کے ایک سو اسی ڈگری پر بیس سے پچیس منٹ تک مٹن کو روسٹ کرلیں - گولڈن ہوجائے تو نکال لیں- لیمن سلاد اور ہری چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes