Reshmi Kabab - ریشمی کباب

Reshmi Kabab - ریشمی کباب

اجزاء:

  1. چکن کا قیمہ ایک کلو
  2. چینی ڈیڑھ سو گرام
  3. کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
  4. انڈے پانچ عدد
  5. سفد مرچ آدھا چائے کا چمچ
  6. کوکو پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
  7. نمک
  8. میدہ ایک سو پچاس گرام
  9. گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  10. ونیلا ایسنس دس ملی لیٹر
  11. لہسن،ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  12. دودھ ایک کپ
  13. ہرا دھنیا آدھا کپ
  14. مکس فروٹ ایک ٹن
  15. ہری مرچ تین
  16. کنڈینسڈ ملک ایک کپ
  17. پیاز دو
  18. کریم ایک پیکٹ
  19. کریم ایک چوتھائی کپ
  20. فروٹ کوکٹیل حسب ضرورت
  21. چوکو چپس ایک کپ
  22. کوکونٹ پاؤڈر آدھا کپ
  23. چاکلیٹ سیرپ آدھا کپ
  24. چاکلیٹ بار آدھا کلو

ترکیب:

  1. پیاز کو باریک کاٹ لیں ہری مرچ کو بھی باریک کاٹ لیں قیمہ میں تمام چیزیں مکس کر دیں اچھی طرح اور سیخ پر لگا کر بار بی کیو کر لیں۔
  2. ایک پیالے میں چینی اور انڈوں کو بیٹ کر لیں۔
  3. پھر اس میں کوکو پاؤڈر اور میدہ ڈال کر دو منٹ کے لیے بیٹ کر لیں۔
  4. اب مولڈ رنگ کے نیچے بیکنگ پیپر لگاکر اس مکسچر کو ڈال دیں۔
  5. اب اس کو اوون میں رکھ دیں۔
  6. جب پکائیں تو اسپنج کے اوپر کا حصہ کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں اور پھر درمیان سے بھی کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔
  7. اب ایک پیالے میں دودھ، مکس فروٹ اور کنڈینسڈ ملک ڈال کر اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اس کو اسپنج کے اوپر لگا دیں۔
  8. اب کریم کو اس کے چاروں طرف لگا دیں۔
  9. اس کے بعد فروٹ کوکٹیل، چوکو چپس، کوکونٹ پاؤڈر اور چاکلیٹ سیرپ ڈال دیں۔
  10. اب کدوکش کی مدد سے چاکلیٹ بار کو اس کے اوپر ڈال دیں اور اسپنج کا دوسرا حصہ اس پر رکھ دیں۔
  11. اب دوبارہ دودھ، مکس فروٹ اور کنڈینسڈ کے مکسچر کو اس پر لگائے اور پھر کریم لگائے۔
  12. پھر پائپنگ بیگ میں کریم ڈال کر اس سے سجا دیں اور سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes