Pulao Biryani - پلاؤ بریانی

Pulao Biryani - پلاؤ بریانی
  1. کوکونٹ ملک آدھی پیالی
  2. نمک دو کھانے کے چمچ
  3. زردے کا رنگ ایک چائے کا چمچ
  4. تیل ایک پیالی
  5. (پیاز سجاوٹ کے لیے (تلی ہوئی

ترکیب:

  1. ایک پین میں دو گلاس پانی، گوشت، لہسن ادرک پیسٹ اور پلاؤ بریانی مصالحہ ڈال کر پکائیں۔
  2. جب گوشت نرم ہو جائے اور تھوڑا پانی باقی رہ جائے تو دہی اور کوکونٹ ملک پھینٹ کر گوشت پر ڈال دیں۔
  3. دوسرے پین میں پانی گرم کریں جب ابال آنے لگے تو نمک ڈال کر بھیگے ہوئے چاول بھی شامل کر دیں اور دوکنی رہ جانے تک اُبال کر چھان لیں۔
  4. چاولوں کو گوشت پر پھیلا دیں اور زردے کا رنگ چاولوں پر چھڑک دیں۔
  5. پلاؤ بریانی دم پر رکھ دیں۔
  6. جب چاول نرم ہو جائیں تو تیل کو تیز گرم کرکے چاولوں پر ڈال دیں اور مزید پانچ منٹ دم پر رکھیں۔
  7. پھر چاول اور گوشت مکس کر لیں اور ڈش میں نکال کر تلی پیاز سجا کر پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes