Peshawari Karahi - پشاوری کڑاہی

Peshawari Karahi - پشاوری کڑاہی

اجزاء:

  1. گوشت (چھوٹی بوٹیاں)1 کلو
  2. باریک کٹی درمیانی پیاز 4 عدد
  3. باریک کٹا درمیانہ ٹماٹر آدھا
  4. پھنیٹی ہوئی دہی 1/2 کپ
  5. باریک گول کٹی درمیانی ہری مرچ 4-6 عدد
  6. کٹاہرا دھنیا 2 کھانے کے چمچے
  7. مکھن 1/2 کپ
  8. گھی یا تیل 1/2 کپ
  9. پشاوری کڑاہی مصالحہ 1 پیکٹ

ترکیب:

  1. پہلے 1/2کپ گھی گرم کرکے اس میں 4عدد باریک کٹی درمیانی پیاز کو تیز آنچ پر 5منٹ کچا پکاتل لیں۔
  2. اب اس میں 1کلو گوشت کی چھوٹی بوٹیاں ، آدھا باریک کٹا درمیانہ ٹماٹر اور 1پیکٹ ماں پشاوری کڑاہی مصالحہ شامل کرکے 5سے 6منٹ بھون لیں ۔
  3. اس کے بعد ایک سے دوکپ پانی ڈال کر ڈھکیں اور ہلکی آنچ پر گوشت گل جائے تک پکائیں۔
  4. پھر 1/2کپ مکھن شامل کرکے تیز آنچ پر 2سے 3منٹ کے لیے بھون لیں ۔
  5. اب اس میں 4-6عدد باریک گول کٹی درمیانی ہری مر چ ، 2کھانے کے چمچے کٹاہرادھنیا اور1/2کپ پھینٹی ہوئی دہی ڈال کر اتنا بھونیں کہ مصالحہ گھی چھوڑ دیں ۔ آخر میں مزے دار ماں پشاوری کڑاہی گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes