Peach Colada - پیچ کولاڈلا

Peach Colada - پیچ کولاڈلا

اجزاء:

  1. آڑو کے ٹکڑےایک پیالی
  2. آڑو کا جوس ایک پیالی
  3. ناریل کا دودھ آدھی پیالی
  4. چینی کا سیرپ دو کھانے کے چمچ
  5. آئس کریم دو کھانے کے چمچ
  6. کٹی ہوی برف حسب سند
  7. خشک میوے (چوپ کیے ہوئے) سجانے کے لیے
  8. پودینے کے پتے سجانے کے لیے

ترکیب:

  1. بلینڈر میں خشک میوؤں کے علاوہ باقی تمام اجزاﺀ یکجان کرلیں- اسے گلاسوں میں نکالیں٬ پھر خشک میوؤں اور پودینے کے پتوں سے سجا کر پیش کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes