Nuggets Burger - نگٹس برگر

Nuggets Burger - نگٹس برگر

اجزاء:

  1. برگر بن دو عدد
  2. نگٹس آدھا پیکٹ
  3. سلاد پتہ دو سے تین عدد
  4. مایونیز تین کھانے کے چمچ
  5. مکھن ایک چائے کا چمچ
  6. آئل فرائنگ کے لئے

ترکیب:

  1. برگر بن پر مکھن لگا کر ٹوسٹ کر لیں۔
  2. گرم آئل میں نگٹس فرائی کرکے سلائسز میں کاٹ لیں۔
  3. ایک بن پر سلاد پتے رکھ کر اوپر مایونیز ڈالیں۔
  4. پھرنگٹس کے سلائسز رکھ کر دوسرا بن رکھ دیں۔
  5. بقیہ کٹلٹس کے ساتھ سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes