Nawabi Tikian - نوابی ٹکیاں

Nawabi Tikian - نوابی ٹکیاں

اجزاء:

  1. گائے کا قیمہ آدھا کلو
  2. پران 12 سے 15 عدد
  3. پسا ہوا کچا پپیتا دو کھانے کے چمچے
  4. ہری مرچیں 3 عدد
  5. پسا ہوا لہسن ادرک تین چائے کے چمچے
  6. ادرک ایک چائے کا چمچ
  7. پسی ہوئی چھوٹی الائیچی آدھا چائے کا چمچہ
  8. لہسن ایک چائے کا چمچ
  9. چنے (بھنے اور پسے ہوئے ) تین کھانے کے چمچے
  10. لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  11. پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
  12. ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  13. پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
  14. نمک ایک چائے کا چمچ
  15. نمک ایک چائے کا چمچہ
  16. اجینو موتو ایک چائے کا چمچ
  17. گھی تلنے کے لئے
  18. شملہ مرچ تین کھانے کے چمچ
  19. سلاد پتے ، ٹماٹر ، کھیرے سجانے کے لئے
  20. پیاز دو کھانے کے چمچ
  21. سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  22. ہرا پیاز تین کھانے کے چمچ
  23. کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمج
  24. گھی (فرائی کے لیے) ڈیڑھ کپ

ترکیب:

  1. قیمے میں تمام اجزاءملا کر چوپر میں یکجان کر لیں۔ اسے پیالے میں ڈال کر دو گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ اس آمیزے کی درمیانے سائز کی ٹکیاں بنالیں۔ فرائینگ پین میں گھی گرم کریں اور ٹکیوں کو دونوں جانب سے سنہری تل کر ڈش میں نکال لیں ۔ ڈش کو سلاد پتے ، ٹماٹر اور کھیرے سے سجادیں
  2. سب سے پہلے الگ سے پران کو گھی میں فرائی کر کے نکال لیں٬ پھر لہسن٬ ادرک٬ ہری مرچیں٬ پیاز٬ شملہ مرچ٬ ہرے پیاز کو فرائی کر کے اس میں نمک٬ اجینوموتو٬ ہلدی٬ لال مرچ٬ سویا سوس ڈال کر آخر میں فرائی شدہ پران شامل کر لیں اور چولہا بند کر دیں-
  3. مزے دار پران پکوڑے کھانے کے لیے تیار ہیں-
  4. ڈش میں ڈال کر پیش کریں

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes