Namkeen Roast - نمکین روسٹ

Namkeen Roast - نمکین روسٹ

اجزاء:

  1. دنبے کا گوشت ڈیڑھ کلو
  2. نمک ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. ہانڈی میں گوشت٬ نمک اور دو کپ پانی شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں-
  2. جب ابال آنے لگے تو آنچ دھیمی کر کے سائیڈوں کو آٹے سے سیل کردیں اور 40 منٹ تک پکنے دیں-
  3. آخر میں ڈھکن ہٹا کر پانی خشک کر کے پیش کریں-

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes