Mutton White Karahi - مٹن وائیٹ کڑاہی

Mutton White Karahi - مٹن وائیٹ کڑاہی

اجزاء:

  1. مٹن آدھا کلو
  2. دہی 250 گرام
  3. پیاز (باریک کٹا) ایک عدد
  4. ادرک لہسن پیسٹ دوکھانے کے چمچ
  5. ادرک ایک درمیانہ ٹکڑا
  6. ہرا دھنیا آدھی گڈی
  7. ہری مرچیں چار عدد
  8. کْٹا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  9. کْٹا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  10. کالی مرچ حسب ضرورت
  11. نمک حسب ذائقہ
  12. تیل آدھا کپ

ترکیب:

  1. پین میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کرکے پیاز شامل کر دیں۔
  2. دو تین منٹ بعد اس میں مٹن ڈال دیں۔اب اس میں ہرا مصالحہ، دہی اور پانی ڈال دیں۔ اسے ڈھانپ دیں کہ گوشت گل جائے اور تیل الگ ہو جائے۔
  3. اسے ہرا دھنیا،ہری مرچ اور ادرک کے سلائس کے ساتھ سجا کے پیش کریں۔
  4. نوٹ۔ مٹن کڑاہی بنانے کیلئے انڈرکٹ گوشت استعمال کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes