Mutton Pulao - مٹن پلاؤ

Mutton Pulao - مٹن پلاؤ

اجزاء:

  1. بکرے کا گوشت آدھا کلو
  2. چکن بوائل ایک کپ
  3. چاول ایک کلو
  4. سیب ایک عدد کیوب
  5. گھی ایک پاؤ
  6. سیلیری ایک چوتھائی کپ
  7. سونف بیس گرام
  8. مایونیز ڈیڑھ کپ
  9. پیاز ایک سے دو عدد
  10. نمک حسب ذائقہ
  11. ادرک ایک گانٹھ
  12. کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  13. لہسن ایک گانٹھ
  14. بریڈ سلائس آٹھ عدد
  15. کڑی پتہ حسبِ ضرورت
  16. چھوٹی سرخ مرچیں چار عدد
  17. ثابت گرم مصالحہ بیس گرام
  18. خشک دھنیا بیس گرام
  19. نمک حسبِ ضرورت
  20. پانی حسبِ ضرورت

ترکیب:

  1. پتیلی میں گوشت، پانی، نمک، آدھی مقدار لہسن، سونف، خشک دھنیا، گرم مصالحہ اور ادرک کے ٹکڑے ڈال کر یخنی تیار کرکے ایک طرف رکھ لیں۔
  2. مرغی کو ابال کر باریک ریشہ کرلیں- سیب کے چھوٹے چوکور ٹکڑے کرلیں- ہرا دھنیا باریک کاٹ لیں- اب تمام اجزاﺀ ایک پیالے میں ڈال کر مایونیز٬ کالی مرچ اور نمک کے ساتھ ملا لیں- بریڈ سلائس کے اوپر یہ آمیزہ پھلائیں پھر ٹماٹر٬ سلاد کے پتے وغیرہ سے سجا کر پیش کریں-
  3. پھر گھی کڑکڑائیں اس میں پیاز اور باقی گرم مصالحہ ڈالیں۔
  4. پھر بقیہ لہسن پیس لیں۔
  5. جب پیاز سرخ ہو جائے تو گوشت کے ٹکڑوں پر آدھی مقدار لہسن اور کڑی پتہ ڈال کر بھونیں۔
  6. اس دوران یخنی ایک ایک چمچ کرکے ڈالتے جائیں پھر چاول اس یخنی میں ڈال دیں۔
  7. اور انہیں پانی دے کر گَلا لیں اور گوشت کا پلاؤ تیار ہونے پر سرو کریں۔

Copyright © Gooposts.com/recipes