Mutton Fry - مٹن فرائی

Mutton Fry - مٹن فرائی

اجزاء:

  1. بکرے کا گوشت آدھا کلو
  2. (چکن بریسٹ دو عدد (اُبلے اور کیوبز
  3. گھی تین بڑے چمچ
  4. (میکرونی دو کپ (اُبلی ہوئی
  5. سبز پیاز دو عدد
  6. (شملہ مرچ ایک عدد (کیوبز میں کٹی ہوئی
  7. سویا ساس دو بڑے چمچ
  8. سوئٹ کارن آدھا کپ
  9. نمک حسب ضرورت
  10. ٹومیٹو پیوری تین کھانے کے چمچ
  11. کیچپ تین کھانے کے چمچ
  12. چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
  13. چینی ایک کھانے کا چمچ
  14. نمک آدھا چائے کا چمچ
  15. کریم دو کھانے کے چمچ
  16. مایونیز آدھا کپ
  17. سلاد کے پتے سرو کرنے کے لئے

ترکیب:

  1. گوشت کو سویا ساس٬ نمک٬ مرچ اور پیاز ملا دیں- تیل فرائی پین میں گرم کریں اور گوشت ڈال دیں- 25 منٹ فرائی کرنے کے بعد اتار لیں- اگر گوشت مزید کچا لگے تو مزید فرائی کرلیں- لذیذ مٹن فرائی بالکل تیار ہے
  2. ایک پیالے میں چکن بریسٹ، میکرونی، شملہ مرچ، سوئٹ کارن، ٹومیٹو پیوری، کیچپ، چلی سوس، چینی، نمک، کریم اور مایونیز ڈال کر مکس کریں۔
  3. اب اسے سلاد پتوں پر رکھ کر ٹھنڈا سرو کریں۔

Copyright © Gooposts.com/recipes