Mutton Do Pyaza - مَٹن دوپیازہ

Mutton Do Pyaza - مَٹن دوپیازہ

اجزاء:

  1. بکرے کا گوشت آدھا کلو
  2. آم(چوکور کٹے ہوئے) ایک پیالی
  3. (پیاز تین عدد ﴿بڑاسائز
  4. اخروٹ (چوپ کئے ہوئے) ایک چوتھائی پیالی
  5. بڑی الائچی تین عدد
  6. تازہ کریم دو پیالی
  7. کاجو سات سے آٹھ عدد
  8. دہی(پھینٹی ہوئی) آدھی پیالی
  9. ہری مرچ پانچ عدد
  10. پانی ایک پیالی
  11. تیل آدھا کپ
  12. مینگو جیلی کرسٹلز تین سو گرام
  13. دہی آدھا کپ
  14. آم کے ٹکرے سجانے کے لئے
  15. (دار چینی آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  16. زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  17. لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  18. سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچ
  19. ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  20. خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  21. (کھوپرا ایک کھانے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  22. (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گھٹی ﴿کٹا ہوا
  23. نمک حسبِ ذائقہ

ترکیب:

  1. گوشت دھوکر چھلنی میں ڈال کر رکھ دیں۔
  2. جیلی کو ایک پیالی گرم پانی میں پکا کر ٹھنڈا کر لیں۔
  3. دہی میں ہرا دھنیا، ہری مرچ، لہسن، نمک، سرخ مرچ، ہلدی، دار چینی، زیرہ اور بڑی الائچی مکس کرکے یہ دہی کا آمیزہ گوشت پر لگاکر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔
  4. ایک پیالے میں دہی،کریم اور جیلی ڈال کر بلینڈر کی مدد سے یکجان کر لیں۔
  5. ایک پین میں تیل گرم کریں۔
  6. اس میں آم اور اخروٹ ڈال کر دوبارہ بلینڈ کر لیں۔
  7. پیاز باریک کاٹ کر ہلکے براؤن فرائی کرکے نکال لیں۔
  8. اسے سانچے میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں ۔
  9. اب اسی تیل میں گوشت اور دہی والا آمیزہ ڈال کر پکائیں۔
  10. خوب ٹھنڈا ہو جائے تو اسے پلیٹ میں نکال لیں اور آم ے ٹکڑوں سے سجا کر پیش کریں
  11. جب دہی کا پانی خشک ہوجائے تو جسبِ ضرورت پانی ڈال کر گوشت کے گلنے تک پکائیں۔
  12. کاجو خشخاش اور کھوپرے کو پیس لیں اور جب گوشت کا پانی خشک ہوجائے تو شامل کرکے تھوڑی دیر بھون لیں۔
  13. آخر میں فرائی کی ہوئی پیاز ڈال دیں۔
  14. گرما گرم مٹن دو پیازہ روٹی یا نان کے ساتھ پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes