Mustard Mushroom Omelette - مسٹرڈ مشروم آملیٹ

Mustard Mushroom Omelette - مسٹرڈ مشروم آملیٹ

اجزاء:

  1. (مشروم ایک چوتھائی کپ (سلائسز
  2. (انڈے تین عدد (پھینٹے ہوئے
  3. مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  4. کریم دو کھانے کے چمچ
  5. وائٹ پیپر حسبِ ذائقہ
  6. نمک حسبِ ذائقہ
  7. آئل فرائنگ کےلئے

ترکیب:

  1. کریم، مسٹرڈ پیسٹ، نمک اور وائٹ پیپر کو اچھی طرح مکس کرلیں۔
  2. اب اس میں مشرومز اور انڈے شامل کردیں۔
  3. گرم آئل میں آملیٹ فرائی کرلیں۔
  4. تیار ہونے پر گرم گرم سَرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes