Mulligatawny Soup - مولی گٹونی سوپ

Mulligatawny Soup - مولی گٹونی سوپ

اجزاء:

  1. تیل ایک کھانے کا چمچ
  2. مکھن دو کھانے کے چمچ
  3. (پیاز ایک عدد (کیوبز
  4. سیلری دو عدد
  5. (سیب دو عدد (چھلے کیوبز
  6. (گاجر ایک عدد (کیوبز
  7. کری پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  8. (زیرہ آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  9. (دھنیا آدھا چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  10. (ادرک آدھا چائے کا چمچ (باریک کٹی ہوئی
  11. (لہسن کے جوئے دو عدد (باریک کٹا ہوا
  12. چکن یخنی تین کپ
  13. (چاول آدھا کپ (اُبلے ہوئے
  14. (چکن بریسٹ دو عدد (کیوب
  15. کوکونٹ ملک ایک کپ
  16. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  17. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  18. (کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
  19. تیز پتا ایک عدد
  20. (پارسلے ایک کھانے کا چمچ (کٹے ہوئے
  21. لیموں کا رس ایک عدد

ترکیب:

  1. ایک پین میں تیل اور مکھن ڈال کر گرم کر لیں۔
  2. پھر پیاز، سیلری، لہسن کے جوئے اور گاجر ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں اور سیب، کری پاؤڈر، زیرہ، دھنیا، تیز پتے اور تیز پتا ڈال کر پکائیں اور چمچ چلاتے رہیں اور سیب نرم کر لیں۔
  3. اب یخنی ڈال کر اُبال لیں اور بارہ منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔
  4. پھر چکن بریسٹ شامل کرکے آٹھ سے دس منٹ کے لیے پکالیں اور چکن کو گلالیں۔
  5. اس کے بعد کوکونٹ ملک ڈال کر دم پر رکھ دیں اور چولہا بند کر دیں۔
  6. اب لیموں کا رس، کالی مرچ اور نمک ڈال کر ڈش میں نکال لیں۔
  7. پھر ہر پیالے میں چاول ڈال کر سوپ ڈال دیں۔
  8. لیموں اور پارسلے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes