Mix Pakoray - مکس پکوڑے

Mix Pakoray - مکس پکوڑے

اجزاء:

  1. گاجر دو سو گرام (کدو کش کر لیں)
  2. دہی دو سو پچاس گرام
  3. بند گوبھی دو سو گرام (کدو کش کر لیں)
  4. بیسن تین کھانے کے چمچ
  5. بیسن ایک سو پچاس گرام
  6. ناریل کا دودھ ایک کپ
  7. ہرا دھنیا ایک چوتھائی گڈی
  8. ہری مرچ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  9. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  10. رائی آدھا چائے کا چمچ
  11. آلو ایک عدد (کدو کش کر لیں)
  12. کڑھی پتے چھ عدد
  13. پیاز ایک عدد
  14. ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  15. ہری مرچ دو عدد
  16. پانی تین کپ
  17. انڈے دو عدد
  18. لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  19. نمک حسب ذائقہ
  20. پیاز چوپ کرلیں ایک عدد بڑی
  21. تیل (تلنے کے لیے) حسب ضرورت
  22. تیل ایک چوتھائی کپ
  23. انڈے ابلے ہوئے چھ عدد
  24. نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

  1. ہرا دھنیا، پیاز اور ہری مرچ باریک کاٹ لیں۔
  2. دہی٬ بیسن اور لہسن ڈال کر پھینٹ لیں- دیگچی میں تیل گرم کریں- اس میں رائی دانہ٬ کڑھی پتے اور پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں- دہی٬ بیسن٬ لہسن کا مکسچر اور پانی ڈالیں چمچہ چلاتے رہیں تاکہ گٹھلی نہ بنے- نمک اور ہلدی پاؤڈر بھی ڈال دیں آنچ ہلکی کر کے پکائیں جب کڑھی گاڑھی ہوجائے تو ناریل کا دودھ٬ ہری مرچ پیسٹ شامل کر کے ایک منٹ تک پکائیں انڈے ڈال کر سادے چاول کے ساتھ سرو کریں-
  3. ایک پیالے میں انڈے پھینٹ کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کر لیں۔
  4. فرائی پین میں تیل گرم کر کے چمچے کی مدد سے آمیزہ شامل کر کے پکوڑے تیار کر لیں۔
  5. چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes