Mix Fruit Chana Chaat - مکس فروٹ چنا چاٹ

Mix Fruit Chana Chaat - مکس فروٹ چنا چاٹ

اجزاء:

  1. سفید چنا ایک پیالی
  2. دودھ آدھا کپ
  3. کیلا چار عدد
  4. دہی ایک کپ
  5. خوبانی آٹھ سے دس عدد
  6. لال شربت دو کھانے کے چمچ
  7. انگور ایک پاؤ
  8. روز واٹر ایک کھانے کا چمچ
  9. سیب ایک عدد
  10. (برف ایک کپ (کُٹی ہوئی
  11. آلو آدھا پاؤ
  12. چینی ایک کھانے کا چمچ
  13. اورنج جوس ایک کپ
  14. لیموں کا جوس ایک کھانے کا چمچ
  15. دہی آدھا پاؤ
  16. چینی دو کھانے کے چمچ
  17. چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

ترکیب:

  1. چنے تین چار گھنٹے کےلئے بگھو دیں۔
  2. بلینڈر میں دودھ، دہی، لال شربت، روز واٹر، کُٹی برف اور چینی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں، یہاں تک کہ وہ اسموتھ ہو جائے۔
  3. ایک برتن میں چنے اور آلو ڈال کر ابالنے کے لئے رکھ دیں۔
  4. پھر گلاس میں ڈال کر سرو کریں۔
  5. اب تمام فروٹس (کیلا، خوبانی، انگور اور سیب) کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اور ایک پیالے میں ڈال دیں۔
  6. اب ایک پیالی میں دہی اور چینی ڈال کر اچھی طرح سے بیٹ کریں۔
  7. اس کے بعد چاٹ مصالحہ بھی ڈال دیں۔
  8. پھر اس مکسچر کو فروٹس والے پیالے میں ڈال کے مکس کر دیں۔
  9. اب اس میں لیمن جوس اور اورنج جوس ڈال کر مِکس کر دیں۔
  10. پھر ایک پیالے میں چنے اور آلو ڈال کر ٹھنڈے کرلیں اور انہیں فروٹس والے پیالے میں ڈال دیں اور مِکس کریں۔
  11. مکس فروٹ چنا چاٹ تیار ہے۔

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes