Mix Beans Chaat - مکس بینز چاٹ

Mix Beans Chaat - مکس بینز چاٹ

اجزاء:

  1. سفید لوبیا ایک کپ
  2. لال لوبیا ایک کپ
  3. چنے آدھا کپ
  4. آلو درمیانہ ایک عدد
  5. چوکور کٹی ہوئی پیازایک عدد
  6. چوکور کٹی ہوئی ہری مرچ تین عدد
  7. کٹا ہوا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  8. کٹا ہوا پودینہ - دو کھانے کے چمچ
  9. املی کا گودا - آدھا کپ
  10. چاٹ مسالا ایک کھانے کا چمچ
  11. بھنا ہوا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  12. سجاوٹ کے لیے مکس چیوڑا ٬ پاپڑ٬ ٹماٹر

ترکیب:

  1. سفید لوبیا٬ لال لوبیا اور چنے الگ الگ ابال لیں- آئو کے چھوٹے چپس کاٹ کر تل لیں- اب ابلے ہوئے چنے اور لوبیا کو ایک گہری ڈش میں ڈال کے تمام اجزاﺀ ملا کر یک جا کرلیں اور آخر میں ٹماٹر اور ہرا دھنیا ڈال کر پیش کرتے وقت پاپڑ سے سجائیں

More Recipes

Copyright © Gooposts.com/recipes